چاندنی سے گھر سجاؤں میں
آسمان سے چاند لاؤں
چاندنی سے گھر سجاؤں میں
جو میرے سپنے ہیں
بس وہی اپنے ہیں
جو میرے سپنے ہیں
بس وہی اپنے ہیں
اس جہاں سے کیا مجھے لےنا
آسمان سے چاند لاؤں
چاندنی سے گھر سجاؤں میں
جو میرے سپنے ہیں
بس وہی اپنے ہیں
اس جہاں سے کیا مجھے لےنا
آسمان سے چاند لاؤں
دل چاہتا ہیں بناؤں
کہیں میں ایک چھوٹا سا گھر
ہستا رہوں اس میں
جاتا رہوں ہر گھوم
سے میں بیخبر
پیار کی بستی میندن کٹے مستی میں
اس جہاں سے کیا
مجھے لےنا کیا دینا
آسمان سے چاند لاؤں میں
میرے خیالوں میں آنے
لگی پھولوں سی نازک پری
بیچینیوں کو بڑھانے
لگی لڑکی وہ جادو بھاری
اسکا افسانا ہوں
میں تو دیوانا ہوں
اس جہاں سے کیا مجھے
اینا کیا دینا
آسمان سے چاند لاؤں
چاندنی سے گھر سجاؤں میں
جو میرے سپنے ہیں
بس وہی اپنے ہیں
جو میرے سپنے ہیں
بس وہی اپنے ہیں
اس جہاں سے کیا مجھے لےنا
آسمان سے چاند لاؤں میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.