آتے جاتے ہنستے گاتے
سوچا تھا میںنے من میں کئی بار
وہ پہلی نظر ہلکا سا اثر
کرتا ہیں کیوں اس دل کو بیقرار
رک کے چلنا چھلکے رکنا
نا جانے تمہے ہیں کسکا انتظار
تیرا وہ یقین کہیں میں تو نہیں
لگتا ہیں یہی کیوں مجھکو بار بار
یہی سچ ہیں شائد میںنے پیار کیا
ہا ہا تم سے میںنے پیار کیا
آتے جاتے ہنستے گاتے
سوچا تھا میںنے من میں کئی بار
ہوٹھوں کی کلی کچھ اور کھلی
یہ دل پے ہوا ہیں کسکا اختیار
تم کون ہو بتلا تو دو
کیوں کرنے لگی میں تم پے اعتبار
خاموش رہوں یا میں کہہ دوں
یا کارلو میں چپکے سے یہ سویکار
یہی سچ ہیں شائد میںنے پیار کیا
ہاں ہاں تم سے میںنے پیار کیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.