ای، کیا بولتی تو
ای، کیا میں بولوں
سن، سنا،
آتی کیا کھنڈلا
کیا،کروں، آکے میں کھنڈلا،
ارے گھومینگے پھرینگے
ناچینگے گائینگے
ایش کریںگے اور کیا
ای، کیا بولتی تو
ای، کیا میں بولوں
برسات کا سیسوں ہیں
کھنڈلا جاکے کیا کرنا
برسات کے سیسوں میں ہی
تو مزا ہیں میری مینا
بھیگونگی میں سردی
کھانسی ہو جائیگی مجھکو
چھتا لیکے جائینگے
پاگل سمجھی کیا مجھکو
کیا کروں سمجھ میں آئے نا
کیا کہوں تجھسے میں جانو نا
ارے اتنا تو کیوں سوچیں
میں آگے تو پیچھے
بس اب نکلتے ہیں، اور کیا
ای، کیا بولتی تو
ای، کیا میں بولوں
لوناولے میں چکی کھائینگے
واتیرفل پے جائینگے
کھنڈلا کے گھاٹ کے اوپر
پھوٹو کھیچکے آئینگے
ہاں بھی کرتا نا بھی کرتا
دل میرا دیوانا
دل بھی سالہ پارٹی بدلے
کیسا ہیں جمانا
فون لگا تو اپنے دل کو ذرا
پوچھ لے آخر ہیں کیا مجرا
ارے پل میں پھسلتا ہیں
پل میں سمبھلتا ہیں
کانپھوسے کرتا ہیں، بس کیا
ای، کیا بولتی تو
ای، کیا میں بولوں
سن، سنا،
آتی کیا کھنڈلا
کیا،کروں، آکے میں کھنڈلا،
ارے گھومینگے پھرینگے
ناچینگے گائینگے
ایش کریںگے اور کیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.