آیا میرا ساجن آیا
آیا میرا ساجن آیا
ہو ساجن آیا
آیا میرا ساجن آیا
ہو ساجن آیا
آئے چاند نا اب شرما تو
بادل میں منہ نا چھپا تو
میرے چاند کے سامنے آ تو
میرے چاند کے سامنے آ تو
پھرتا ہیں بڑا اترایا
پھرتا ہیں بڑا اترایا
او ساجن آیا
آیا میرا ساجن آیا
او ساجن آیا
راتوں کی نیند اڑا گئی
تاروں کو میت بنا کر
راتوں کی نیند اڑا گیتاروں کو میت بنا کر
جیون کو گھام میں مٹاکر
مشکل سے تجھے اپنایا
مشکل سے تجھے اپنایا
او ساجن آیا
آیا میرا ساجن آیا
او ساجن آیا
دیکھو تو یہ پروانے
ننہے منے دیوانے
دیکھو تو یہ پروانے
ننہے منے دیوانے
آئے ٹھے عشق جتانے
جیون کو اپنے جلایا
جیون کو اپنے جلایا
او ساجن آیا
آیا میرا ساجن آیا
او ساجن آیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.