آ آ آ
آیا سپنو میں کوئی شہزادہ
چرا کے میرا دل لے گیا
چرا کے میرا دل لے گیا
کر گیا آج ملانے کا وعدہ
کر گیا آج ملانے کا وعدہ
چرا کے میرا دل لے گیا
چرا کے میرا دل لے گیا
نظرے ملا کے وہ پاگل بنا گیا
نظرے ملا کے وہ پاگل بنا گیا
خوشبو سی بناکر وہ دل مے سما گیا
لاگے سدار جو پھولو سے پیارا
لاگے سدار جو پھولو سے پیارا
چرا کے میرا دل لے گیا
چرا کے میرا دل لے گیا
لیکے بارت میرے انگنا میں آییگلیکے بارت میرے انگنا میں آییگا
ماگ بھریگا میری مجھے اپنائیگا
میرا بھولا بالم سیدھا سادہ
میرا بھولا بالم سیدھا سادہ
چرا کے میرا دل لے گیا
چرا کے میرا دل لے گیا
بن کے دلہنیا پیا کے گھر جاؤگی
بن کے دلہنیا پیا کے گھر جاؤگی
اپنی محبت سے اسکو رجھاؤگی
اسکو رجھاؤگی
کر لیا میںنے دل میں آج ارادہ
چرا کے میرا دل لے گیا
چرا کے میرا دل لے گیا
آیا سپنو میں کوئی شہزادہ
چرا کے میرا دل لے گیا
چرا کے میرا دل لے گیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.