او آئے بیٹھے کھائے پیا کھسکے
او آئے بیٹھے کھائے پیا کھسکے
یہ اچی سورت والے یار کسکے
آئے بیٹھے کھائے پیا کھسکے
او آئے بیٹھے کھائے پیا کھسکے
یہ اچھی سورت والے یار کسکے
کسکے
او دینے والے نے دے دیا مکھڑا
جو بن گیا دل والو کا دکھڑا
کیا اچی سورت پایی
جیسے لعاٹ لی کھدائی
دل توڑے ہوگے کس کس کے
ہا کس کے
آئے بیٹھے کھائے پیا کھسکے
یہ اچھی سورت والے یار کسکے کسکے
جوانی ان کی ہیں جمانا ان کا
نظر ان کی ہیں نسانا ان کا
کمر لچکا کے چلی جو بلکھا کے
تو رہ جائے دل کس کس کے
آئے بیٹھے
آئے بیٹھے کھائے پیا کھسکے
یہ اچھی سورت والے یار کسکے کسکے
انکو تو واسطہ اپنی اعدا سے
کوں مارا کوں لوٹا انکی بالا سے
ستم کئے جائے پتا بھی نا لگائے
یہ کوں رویے کوں سسکے
آئے بیٹھے
آئے بیٹھے کھائے پیا کھسکے
آئے بیٹھے کھائے پیا کھسکے
یہ اچھی سورت والے یار کسکے کسکے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.