آئے جوانی جائے جوانی
جاکے پھر نا آئے
آئے جوانی جائے جوانی
جاکے پھر نا آئے
چڑیو نے چگ لیا کھیت
وہ جات کھڑا پچھتائے
چڑیو نے چگ لیا کھیت
وہ جات کھڑا پچھتائے
کہو یہ جٹھ بات ہیں
تو پھر پی لو کھا لو
جوانی کے گن گا لو
جوانی کے گن گا لو
جوانی کے گن گا لو
آئے جوانی جائے جوانی
جاکے پھر نا آئے
چڑیو نے چگ لیا کھیت
وہ جات کھڑا پچھتائے
کہو یہ جٹھ بات ہیں
تو پھر پی لو کھا لو
جوانی کے گن گا لو
جوانی ایک موج کا نامجوانی ایک موج کا نام
کے جسمیں نہیں ہوش کا کام
کے جسمیں نہیں ہوش کا کام
کہو یہ جٹھ بات ہیں
تو پھر پی لو کھا لو
جوانی کے گن گا لو
جوانی میں انکھیا بھی بولی
دل کے بیدھ نگاہیں کھولیں دیکھنے والے
ہایے دیکھنے والے ڈگمگ ڈولے
دیکھنے والے ڈگمگ ڈولے
کہو یہ جٹھ بات ہیں
تو پھر پی لو کھا لو
جوانی کے گن گا لو
آئے جوانی جائے جوانی
جاکے پھر نا آئے
آئے جوانی جائے جوانی
جاکے پھر نا آئے
چڑیو نے چگ لیا کھیت
وہ جات کھڑا پچھتائے
چڑیو نے چگ لیا کھیت
وہ جات کھڑا پچھتائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.