Aayi Aayi Re Holi Lyrics in Urdu آئی آئی رے ہولی


Aayi Aayi Re Holi lyrics in Urdu


آئی آئی ہولی آئی آئی
آئی آئی ہولی آئی آئی
آئی آئی رے ہولی
رنگ برسے رے نیل گگن سے
آئی آئی رے ہولی
رنگ برسے رے نیل گگن سے
ہم تو مستی میں کھیلینگے ہولی
ہم تو مستی میں کھیلینگے ہولی
جیسے رادھا نے کھیلی کشن سے

آئی آئی رے ہولی
رنگ برسے رے نیل گگن سے
ہو آئی آئی رے ہولی
رنگ برسے رے نیل گگن سے
ہم تو مستی میں کھیلینگے ہولی
ہم تو مستی میں کھیلینگے ہولی
جیسے رادھا نے کھیلی کشن سے
آئی آئی رے ہولی
رنگ برسے رے نیل گگن سے

جا جا رے بیری پاس نا آ نا
گورے بدن کو رنگ نا لگنا
کہدونگی جاکے اپنے سجن سے
جانے نا پایے دیکھو گجریا
رنگ دو اسکی چولی چناریا
جا جا کے کہیگی اپنے سجن سے
آئی آئی رے آئی آئی رے۔۔
آئی آئی رے ہولی
رنگ برسے رے نیل گگن سیہو آئی آئی رے ہولی
رنگ برسے رے نیل گگن سے

لالی چنار ہیں
سجنا کو پیاری
بھیگ نا جائے
چناری ہماری
میں تو سنبھال
کتنے جتن سے
تو یہ نا سمجھی
پگلی دیوانی
جوالا مکھی سی
میری جوانی
جل جائے چناری
اسکی اگن سے
آئی آئی رے آئی آئی رے۔۔
آئی آئی رے ہولی
رنگ برسے رے نیل گگن سے
ہو آئی آئی رے ہولی
رنگ برسے رے نیل گگن سے
ہم تو مستی
میں کھیلینگے ہولی
ہم تو مستی
میں کھیلینگے ہولی
جیسے رادھا نے
کھیلی کشن سے
آئی آئی رے ہولی
آئی آئی رے ہولی
آئی آئی رے ہولی۔



Also check out Aayi Aayi Re Holi lyrics in Hindi and English

Aayi Aayi Re Holi Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

More Songs from Inteqam The Perfect Game 2004
Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW