آئی دیوالی، آئی دیوالی،
آئی دیوالی، آئی دیوالی
دیپک سنگ ناچے پتنگا،
میں کسکے سنگ ناچو بتا جا
دیپک سنگ ناچے پتنگا،
میں کسکے سنگ ناچو بتا جا
آئی دیوالی، آئی دیوالی
بچپن جوانی
سنگ ناچکے چلا گیا
بچپن جوانی
سنگ ناچکے چلا گیا
اب ناچے جوانی بوڑھاپے
سنگ وہ دن آ گیا
اب ناچے جوانی بوڑھاپے
سنگ وہ دن آ گیا
بچھڑے ہوئے ساتھی زارا آ،میں کسکے سنگ ناچو بتا جا
آئی دیوالی، آئی دیوالی
کسکو گمن تھا
وہ دن یوں گزر جائینگے
کسکو گمن تھا
وہ دن یوں گزر جائینگے
اور ایک بار جاکے وہ
پھر لوٹ کے نا آیینگے
اور ایک بار جاکے وہ
پھر لوٹ کے نا آیینگے
بچھڑے ہوئے ساتھی ذرا آ،
میں کسکے سنگ ناچو بتا جا
آئی دیوالی، آئی دیوالی
دیپک سنگ ناچے پتنگا،
میں کسکے سنگ ناچو بتا جا
آئی دیوالی، آئی دیوالی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.