آئی پیا کے دیش دلہنیا
آئی پیا کے دیش دلہنیا
او آئی پیا کے دیش
کمل کمل پگ ڈرتی آئی
او کمل کمل پگ دھرتی آئی
قدم قدم پر ڈرتی آئی
قدم قدم پر ڈرتی آئی
کسنے او کسنے دیش میں تیرہ آلے
آئی پیا کے دیش دلہنیا
من میں پیا پے ہلچل بسے
من میں پیا پے ہلچل بسے
رہونگی آنکھ میں کاجل بن کے
رہونگی آنکھ میں کاجل بن کے
جس دھرتی پے گھر پیا کا
ساورگ ہیں وہ پردیش دلہنیا
ساورگ ہیں وہ پردیش دلہنیا
آئی پیا کے دیش دلہنیا
آئی پیا کے دیش دلہنیا
او آئی پیا کے دیش۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.