آئی پیا ملان کی رات
آئی پیا ملان کی رات
چندا سے ملی چندنی
آئی پیا ملان کی رات
دور کہی پر بجے مرلیا
ساگر سے ملتی ہیں ندیا
دور کہی پر بجے مرلیا
ساگر سے ملتی ہیں ندیا
ہیں من ہی من مسکایے
چندا سے ملی چندنی
آئی پیا ملان کی رات
دلہن سی بنی ہیں رات
دلہن سی بنی ہیں رات
تارو نے چھیڑو راگنی
دلہن سی بنی ہیں راتسپنوں میں کھوئی ہیں انکھیا
جاگ رہے من سوئی ہیں انکھیا
ہیں کیسی سندر بات
تاروں نے چیڑی راگنی
دلہن سی بنی ہیں رات
آیا آیا ہیں مدھر پروت
آیا آیا ہیں مدھر پروت
گھونگھٹ میں ہستی کامنی
آیا آیا ہیں مدھر پروت
جل میں نیل کمل مسکایے
جل میں نیل کمل مسکایے
بھاورا جھومے گن گن گئے
کرنوں پے ہوئی برسات
گھونگھٹ میں ہستی کامنی
آیا آیا ہیں مدھر پروت۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.