دھرتی کو آکاش پکارے
آجا پریم دلارے آنا ہی ہوگا
اس دنیا کو چھوڑ دے پیارے
ٹوٹے بھندھن توڑ کے سارے
آنا ہی ہوگا
آئی آئی ساون رتو آئی
سجن مورا ڈولے ہیں من
لگی تیری لگن
گھر آجا او سجن گھر آجا
موہن گھر آجا
آئی آئی ساون رتو آئی
سجن مورا ڈولے ہیں من
لگی تیری لگن
گھر آجا او گھر آجا
موہن گھر آجا
کھیتو کھیتو ڈگمگ ڈولے
او ہریالی مٹواڑی
او ہریالی مٹواڑی
کھیتو کھیتو ڈگمگ ڈولے
او ہریالی مٹواڑی
او ہریالی مٹواڑی
ایسے مے او پریتن پیارے
آئے یاد تہاری
او آئے یاد تہاری
گھر آجا سجن گھر آجا
او گھر آجا موہن گھر آجا
آئی آئی ساون رتو آئی
سجن مورا ڈولے ہیں من
لگی تیری لگن گھر آجا
تور بنا موہے کل نہیں آئی
کل نہیں آئے
تور بنا موہے کل نہیں آئی
کل نہیں آئے
دل کی لگی تھڑپائے
او دل کی لگی تھڑپائے
مست پون چلے من لہرایے
مست پون چلے من لہرایے
آئی ملان روٹ ہایے
آئی ملان روٹ ہایے
گھر آجا سجن گھر آجا
او گھر آجا موہن گھر آجا
آئی آئی ساون رتو آئی
سجن مورا ڈولے ہیں من
لگی تیری لگن گھر آجا
کھیتو سے پروت آکر
کھیتو سے پروت آکر
جیون جیوت جاگا لے
جیون جیوت جاگا لے
دنیا ہیں دو دن کا میلہ
کچھ رو لے کچھ گا لے
دنیا ہیں دو دن کا میلہ
کچھ رو لے کچھ گا لے
گھر آجا سجن گھر آجا
او گھر آجا موہن گھر آجا
آئی آئی ساون رتو آئی
سجن مورا ڈولے ہیں من
لگی تیری لگن گھر آجا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.