او منے گلی لگا لے یار
آیو پھاگنیو
آئی پھاگن کی باہر
آیو پھاگنیو
اویے تن کو رنگا لے آج
من کو رنگا لے آج
آج پھاگنیا دن چار
آیو پھاگنیو
او منے گلی لگا لے یار
منے گلی لگا لے یار
آیو پھاگنیو
آئی پھاگن کی باہر
آیو پھاگنیو
او منے گلی لگا لے یار
آیو پھاگنیو، پھاگنیو
ڈول منجیرا باجے چانگرے
آج اٹھے میرے من میں ترنگ رے
جھوم جھوم سب ناچو گاؤ
کیسر بھر پچکری چلاؤ
ہیں رنگ بھارا تہر
ہیں رنگ بھارا تہر
آیو پھاگنیو
او منے گلی لگا لے یار
آیو پھاگنیو
آئی پھاگن کی باہر
آیو پھاگنیو
گوری تو چمپے کی ڈالی
تیری انکھیا کاجل والی
تیری چل بڑی متوالی
میں دلوالا تو دلوالی
گوری ہوہو تیری باتیں بڑی نرالی
میٹھی میٹھی مصری والی
ہوگی کتنی قسمت والی
جو ہوگی تیری گھروالی
چھورے ہو
کب ڈولی لو سرکار
آیو پھاگنیو
او مجھے گلی لگا لو یار
آیو پھاگنیو
آئی پھاگن کی باہر
آیو پھاگنیو
اب گلال کیا کرنا ہیں
ساز گیائی سجنا پریت رنگولی
مانگ میں سندور بھر دیا تنے
میری تو پیا ہولی ہولی
تو تھی باغوں والی مورنی
میں اس پنجرے میں لیں آیا
مخمل والے پاو کے نیچے
بس دل تھا جو میںنے بچھایا
ہو خوشیوں کی بوچار
آئے پھاگنیو
او مجھے گلی لگا لو یار
آیو پھاگنیو
تن کو رنگا لے آج
من کو رنگا لے آج
آج پھاگنیا دن چار
آیو پھاگنیو
او منے گلی لگا لے یار
آیو پھاگنیو
آئی پھاگن کی باہر
آیو پھاگنیو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.