دلدار کے قدموں مے آ آ آ
دلدار کے قدموں مے دل دال کے نذرانہ
محفل سے اٹھا اور یہ کہنے لگا دیوانا
کیا اب آگے تیری مرضی ہو آگے تیری مرضی
ہو مور سیاں ہو مور بلما بےدردی آگے تیری مرضی
آگے تیری مرضی سجنوا آگے تیری مرضی پیہروا
آگے تیری مرضی
نا پچھ ہمسے کے کیوں سوگوار بیٹھے ہیں
نا پچھ ہمسے کے کیوں سوگوار بیٹھے ہیں
تیری ادا او پے ہم دل کو وار بیٹھے ہیتیری ادا او پے ہم دل کو وار بیٹھے ہیں
لبوں پے جان ہیں اور بیقرار بیٹھے ہیں
نگاہ ملانے کے امیدوار بیٹھے ہیں
سچی اب آگے تیری مرضی اوہ آگے تیری مرضی
ہو مور سیاں ہو مور بلما بےدردی آگے تیری مرضی
سینے مے محبت کے جذبات کا طوفان ہیں
جینے کی بھی حسرت ہیں مرنے کا بھی ارمان ہیں
اب آگے تیری مرضی ہو آگے تیری مرضی
ہو مور سیاں ہو مور بلما بےدردی آگے تیری مرضی
آگے تیری مرضی او زلمی آگے تیری مرضی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.