بسنت بہار
اب آئی بسنت بہار
اجڑی سی اس جیون میں سکھی
اجڑی سی اس جیون میں سکھی
چھایا نرلا نکھار
چھایا نرلا نکھار
اب آئی بسنت بہار
باہر اب آئی بسنت بہار
میرے کتنے ہی جنمو کی
تھی جو ساج پیا سی
میرے کتنے ہی جنمو کی
تھی جو ساج پیا سی
وہیں روپ رچ آئی ہیں تو
سپنوں کی آبھا سی
وہیں روپ رچ آئی ہیں تسپنوں کی آبھا سی
بنی پریم ساکر
نی بنی پریم ساکر
اب آئی بست باہر بہار
اب آئی بست بہار
آنکھے اپنی آنکھ چراتی
گنی بیہری چپ رہ جاتی
آنکھے اپنی آنکھ چراتی
گنی بیہری چپ رہ جاتی
من کی بتیا پریت گنتی
ادبھت روپ نہار
من کی بتیا پریت گنتی
ادبھت روپ نہار
اب آئی بست باہر بہار
اب آئی بست بہار۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.