اب جان رہے یا جائے،
ہمے تو پیار تمہی سے کرنا
اور پیار مے جینے مرنے کا
اقرار تمہے سے کرنا
اب جان رہے یا جائے،
ہمے تو پیار تمہی سے کرنا
اور پیار مے جینے مرنے کا
اقرار تمہے سے کرنا
چاہیں تر چھلے تلوار چھلے
سینے سے لگنا ہیں تمکو
آندھی آئے طوفان اٹھے
باہوں مے چھپنا ہیں تمکو
ایک بار محبت کی تمسے
سو بار تمہی سے کرنا
اور پیار مے جینے مرنے کا
اقرار تمہے سے کرنا
دیکھیں ہیں دیوانے یو تو بہت
پر انمیں تمہاری بات کہا
تمسے پہلے آئے جانے جہاتھے اتنے ہنسی دن رت کہا
او ہو پھر تو ہمکو دل کا سوڈا
دلدار تمہی سے کرنا
اور پیار مے جینے مرنے کا
اقرار تمہے سے کرنا
لگ جاؤ گلی ارما ہیں بہت
لگ جاؤ گلی ارما ہیں بہت
اور پیار کا موسم توڈا ہیں
ہر موسم ہیں اپنا موسم
ہر موسم ہیں اپنا موسم
جب یار سے دمن جوڑا ہیں
جی بھر کے نا ملنے کا شکوہ
آئے یار تمہی سے کرنا ہیں
اور پیار مے جینے مرنے کا
اقرار تمہے سے کرنا
اب جان رہے یا جائے،
ہمے تو پیار تمہی سے کرنا
اور پیار مے جینے مرنے کا
اقرار تمہے سے کرنا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.