دو نینن کے ملان کو او پنچھی پیارے Do Nainan Ke Milan Ko O Panchhi Pyaare Lyrics in Urdu
اب کے برس بھیج بھیا کو بابل
ساون نے لیجو بلائے رے
لوٹیگی جب میرے بچپن کی سکھیاں
دیجو سندیشہ بھیائے رے
اب کے برس بھیج بھیکو بابل
امبوا تلے پھر سے جھولے پڑینگے
رمجھم پڑیگی پھہارے
لوٹیگی پھر تیرہ آنگن مے بابل
ساون کی تھڑی بہارے
چھلکے نین مورا کسکے رے جیرا
بچپن کی جب یاد آئے رے
اب کے برس بھیج بھیکو بابل
بیران جوانی نے چین کھلونے
اور میری گڑیا چرائی
بابل کی میں تیرہ نازو کی پالی
پھر کیوں ہوئی میں پرائی
بیتے رے جاگ کوئی چتیا نا پاتی
نا کوئی نیہار سے آئے، رے
اب کے برس بھیج بھیکو بابل
ساون نے لیجو بلائے رے
لوٹیگی جب میرے بچپن کی سکھیاں
دیجو سندیشہ بھیائے رے
اب کے برس بھیج بھیکو بابل۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.