اب کی یہ صبح اس قدر ہوئی
شام کی ہمیں کچھ خبر نہیں
شیخ کا بیا اس قدر ہسی
انکی جبان بیسر ہوئی
کوئی ایسا جہا جہا نا رت ہو
بن بولی بیا بیا وہ بات ہو
گر میری سنو وہ لاجواب ہو
میرا جو مقام وہ میرا خواب ہو
اب کی یہ صبح اس قدر ہوئی
روز کی ہمے کچھ فکر نہیں
شیخ کا بیا اس قدر ہسی
بند کی جبا اب اثر ہوئی
کوئی ایسا جہا جہا نا رت ہو
بن بولی بیا بیا وہ بات ہو
گر میری سنو وہ لاجواب ہو
میرا جو مقام وہ میرا خواب ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.