آگے کوا پیچھے کھائی
بیٹا تیری شامت آئی
منہ پے تو تو بھائی بھائی
پیچھے تونے آگ لگائی
آگ لگائی آگ لگائی
مجھکو ڈوبانے چلا تھا
میرے ہونسلے جھکانے چلا تھا
چلا تھا
مجھکو مٹانے کی نا کر ٹرائے
ٹرائے ٹرائے ٹرائے ٹرائے ٹرائے ٹرائے
دیکھ اب میری باری آئی
اب میری باری آئی
دیکھ اب میری باری آئی
دھنا دھنا کر دونگا
جو مجھسے تو بھیڑ جائے
غلطی ہوگی تیری اگر
جو بات سمج نا پائے
بہت بار سمجا کے دیکھا
اب ہوگی لڑائی
ای مورکھ میری میٹھی وانی
کبھی سمج نا آئی
تیری دشمنی کے پیڑ جو
پاٹی میں ہی جھاڑونگا
ڈالی نہیں کاٹونگا
جڑ سے اکھاڈونگا
تو کیا سوچا تھا
تیرا جیسا کوئی نہیں ہیں
تیرے جیسے ۱۰۰ ۲۰۰ لٹکاکے مارونگا
کچھ کرنے سے پہلے
میرے بارے میں تو سوچتا
میرا بھی تو خوف تھا
میرا بھی تو روف تھا
کصہ ختم تیرے بج گئے ڈائی
بیٹا اب میری باری آئی
اب میری باری آئی
اب میری باری آئی
دیکھ اب میری باری آئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.