وابستہ ہیں میرے دل میں
تیری عاشقی کا عالم
تیری محبت میں ڈوب گیا ہیں
میری یادوں کا موسم
تو ہیں مجھمیں کچھ اس طرح
ساگر میں ندیا ہو جس طرح
آگ لگائے دل میں ساون کا مہینہ
میںنے تے کر لیا ہیں اوہ یارا
اب تیرے بن نہیں جینا
میںنے تے کر لیا ہے اوہ یارا
اب تیرے بن نہیں جینا
آگ لگائے دل میں ساون کا مہینہ
میںنے تے کر لیا ہیں اوہ یارا
اب تیرے بن نہیں جینا
میںنے تے کر لیا ہے اوہ یارا
اب تیرے بن نہیں جینا
میرا من ای جانیمن
تیری یادوں کا ہیں آئنا
دردے دل دردے جگر
اب مجھسے سہا جائے نا
تو میرا راستہ تو میرا رہگزر
نام دل پے تیرا لکھ لیا
تو رکے میں رکوں
تو چلے میں چلوں
تو جہاں میں وہاں ساتھیا
آگ لگائے دل میں ساون کا مہینہ
میںنے تے کر لیا ہیں اوہ یارا
اب تیرے بن نہیں جینا
میںنے تے کر لیا ہیں اوہ یارا
اب تیرے بن نہیں جینا
ہر ایک ڈگر ہر موڑ پے
چھوڑا رشتوں نے تنہا مجھے
رب سے بس میں مانگوں
یارا ہر ایک لمحہ تجھے
میں پھروں دربدر
میں رہوں بیسبر
نام لیکے میرے یار کا
تو میری شائری تو میرا فلسفہ
تو میرا سلسلا پیار کا
آگ لگائے دل میں ساون کا مہینہ
میںنے تے کر لیا ہیں اوہ یارا
اب تیرے بن نہیں جینا
میںنے تے کر لیا ہیں اوہ یارا
اب تیرے بن نہیں جینا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.