مسکراتی کہیں
اب وہ باتیں کہاں
اب وہ راتیں کہاں
اب وہ باتیں کہاں
وہ میرے پیار کی
چاندنی لوٹ گئی
دل لوٹا
دل کے
رنگین ارمان لٹے
میری دنیا
میری زندگی لوٹ گئی
اب وہ راتیں کہاں
مجھکو اپنی خبر ٹھی
نا دل کی خبر
کیسی مدہوش ٹھی
میری شام-او-سہر
تیرہ شانے پے تھا
ہر گھڑی میرا سر
تیرہ شانے پے تھا
ہر گھڑی میرا سر
ہائے کتنی حسین
بیخدی لوٹ گئی
اب وہ راتیں کہاناب وہ باتیں کہاں
وہ میرے پیار کی
چاندنی لوٹ گئی
اب وہ راتے کہاں
پھول مرجھا گئے
چاند دہلا گیا
ایک اندھیرا سا ہر
چیز پر چھاں گیا
پھول مرجھا گئے
چاند دہلا گیا
ایک اندھیرا سا ہر
چیز پر چھاں گیا
دور میری نگاہوں سے
تو کیا گیا
دور میری نگاہوں سے
تو کیا گیا
میری آنکھوں کی بھی
روشنی لوٹ گئی
اب وہ راتیں کہاں
اب وہ باتیں کہاں
وہ میرے پیار کی
چاندنی لوٹ گئی
اب وہ باتیں کہاں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.