زمین چھوڑ دھار
آسمان باہوں میں ہیں
پرواز اگر
نئی دشاؤں میں
ہاں اب یہ قافلہ
فلک پے جائیگا
سفر منزل کا یہ
جو تائی کر جائیگا
سنہرے حرف میں
وہ لکھا جائیگا
لسٹین کیریپھلی
موو یور فیٹ
لسٹین کیریپھلی
موو یور فیٹ
لسٹین کیریپھلی
موو یور فیٹ
ہاتھوں سے ڈور کو
ہمنے توہ توڑکے
ہوا میں چھوڑ
دی اپنی پتنگ
چاہوں توہ دیکھ
لو بادل کو چر کے
امبر پے تیرتی
اپنی پتنگ
ہاں اب یہ راستہ
توہ منزل لاییگا
بنا رکتے ہوئے
جو چلتا جائیگا
سنہرے حرف مینوو لکھا جائیگا
لسٹین کیریپھلی
موو یور فیٹ
لسٹین کیریپھلی
موو یور فیٹ
لسٹین کیریپھلی
موو یور فیٹ
اب لہو اور بھی
سرخ بنانے لگا ہیں
یہ ابالکر ناسوں
میں راکھس کرنے لگا ہیں
دیش کے کام آیا
ایک قطارا لہو بھی
سو برس تک ہیں
تازہ سو برس زندہ ہیں
سو برس زندہ ہیں
ہاں اب یہ داستان
جہاں دہرائیگا
شکھر کی اور ہاں
جو بڑھتا جائیگا
سنہرے حرف میں
وہ لکھا جائیگا
لسٹین کیریپھلی
موو یور فیٹ
لسٹین کیریپھلی
موو یور فیٹ
لسٹین کیریپھلی
موو یور فیٹ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.