اچھا توہ ہم چلتے ہیں
پھر کب ملوگے، جب تم کہوگے
جمیں رات کو، ہاں ہاں آدھی رات کو
کہاں، وہی جہاں کوئی آتا جاتا نہیں
وہی جہاں کوئی آتا جاتا نہیں
اچھا توہ ہم چلتے ہیں………
کسی نے دیکھا تو نہیں تمہیں آتے
نہیں میں آئی ہو چھپکے چھپاکے
دیر کر دی بڑی، زارا دیکھو توہ گھڑی
اف او میری توہ گھڑی بینڈ ہیں،
تیری یہ ادا مجھے پسند ہیں
دیکھو باتیں واتیں کارلو جلدی جلدی
پھر نا کہنا ابھی آئی ابھی چل دی
توہ آؤ پاس بیٹھے پل دو پل، آج نہیں کل
یہ توہ ایک بہانا ہیں،
واپس گھر بھی جانا ہیں
کتنی جلدی یہ دن ڈھلتے ہیں ہائے تاٹا…
اچھا توہ ہم چلتے ہیں
پھر کب ملوگے، جب تم کہوگیکل ملو یا پرسو، پرسو نہیں، نارسو
کہاں، یہی یہاں کوئی آتا جاتا نہیں
اچھا توہ ہم چلتے ہیں۔۔
اڑا ہیں کس لیے تیرا رنگ گوری
ہماری پکڑی گئی ہیں بس چوری
اچھا، رام جانے کیا ہو اب،
کیسے ہوا یہ غضب
میرا آنچل جو ذرا ڈھال گیا
ساری دنیا کو پتا چل گیا
کیسے کھیلینگے اب آنکھ مچولی
لیجا آکے میرے گھر سے میری ڈولی
تیرہ گھروالے نا کر دے انکار
سب ہیں تیار
سب ہیں تیار،
سن لے پھر دل کی پھریاد
بس باقی شادی کے بعد،
پیا دیکھو، دیے جلتے ہیں
اچھا اچھا توہ ہم چلتے ہیں…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.