آئے بادلون
آئے بادلون رمجھم
کے رنگ لیے کہاں چلے
جھومتی امنگ لیے
پیار کی پتنگ لیے
جیا مور سنگ لیے
کہاں چلے اوہو او اوہو
سنن سنن پون گھوم
گھوم کے بانسری بجایے جھومجھوم کے کانوں مے کہے
پیار کرو دیکھو نا انکار کرو
اجی سنو کہاں چلے اوہو اوہو
لچک لچک پھولوں کی یہ ڈالیاں
جانے کیوں بجا رہی ہیں تالیاں
دل مے کوئی آکے کہے
پیار کرو دیکھو نا انکار کرو
اجی سنو کہاں چلے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.