آئے دلے نادان آئے دلے نادان
آرجو کیا ہیں جستجو کیا ہیں
آئے دلے نادان آئے دلے نادان
آرجو کیا ہیں جستجو کیا ہیں
آئے دلے نادان
ہم بھٹکتے ہیں
کیوں بھٹکتے ہیں
دشتاؤ سہرا مے
ایسا لگتا ہیں موج
پیاسی ہیں اپنے دریا مے
کیسی الجھن ہیں
کیوں یہ الجھن ہیں
ایک سایا سا روبرو کیا ہیں
آئے دلے نادان آئے دلے نادان
آرجو کیا ہیں جستجو کیا ہیں
کیا قیامت ہیں کیا مصیبت ہیں
کہہ نہیں سکتے کسکا ارمان ہیں
زندگی جیسے کھوئی کھوئی
ہیں حیران حیران ہیں
یہ زمین چپ ہیں
آسمان چپ ہیں
پھر یہ دھڑکن
سی چار سو کیا ہیں
آئے دلے نادان ایسی
راہو مے کتنے کانٹے ہیں
آراجو نے ہر کسی
دل کو درد بنٹے ہیں
کتنے گھائل ہیں
کتنے بسمل ہیں
اس کھدائی مے ایک تو کیا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.