آئے دل ہمیں اتنا بتا
مرتے ہیں ہم جنکے لیے
کیسے چلے انکو پتا
آئے دل ہمیں اتنا بتا
دل ہی اگر ایک درد ہو
تو کیا کریں دل کی دوا
مرتے ہیں ہم جنکے لیے
کیسے چلے انکو پتا
آئے دل ہمیں اتنا بتا
جنہیں ہمنے نیندون
میں خوابوں میں پالا
وہ آنکھوں کی ٹھنڈک وہ دل کا اجالا
ہیں بیتاب ہم بھی یہ وہ مانتے ہیں
مگر ووہ اشاروں کو کم جانتے ہیں
زمانے کی نظروں سے ہمنے بہچا کے
انہیں دھڑکنوں میں رکھا ہیں چھپا کے
وہ چہرا کوئی آئینہ بھی نا دیکھیں
کوئی اور تو کیا خدا بھی نا دیکھیں
خدا بھی نا دیکھیں، خدا بھی نا دیکھیں
مانگی ہیں یہ دل نے دعا
مرتے ہیں ہم جنکے لیے
کیسے چلے انکو پتا
دل ہی اگر ایک درد ہو
تو کیا کریں دل کی دوا
یہ دل جنکی چاہت میں پاگل بنا ہیں
انہیں کیا خبر ہیں ہمیں کیا ہوا ہیں
انہیں کیا پتا کیا ہیں حالت ہماری
تڑپتی ہیں کیسے محبت ہماری
یہ دل کہہ رہا ہیں دھڑکتے دھڑکتے
وہ آیینگے ایک دن تڑپتے تڑپتے
ہمارے ہیں وہ انکو پا کے رہیںگے
اگر مل نا پایے تو ہم چھین لیںگے
تو ہم چھین لیںگے، تو ہم چھین لیںگے
ہم کچھ نہیں انکے بنا
مرتے ہیں ہم جنکے لیے
کیسے چلے انکو پتا
دل ہی اگر ایک دادر ہو
تو کیا کریں دل کی دوا
آئے دل ہمیں اتنا بتا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.