او او او او
آئے ہوا آکے تھاملے آنچل،
آئے گھٹا بن جا آنکھ کا کاجل
کلیوں میں چھپ کے
انہے مہکا دوں،
مرجھایے پھولو کو کھلا دوں
آجا ہنسکے جینا سکھا دوں
آجا ہنسکے جینا سکھا دوں
آئے ہوا آکے تھاملے آنچل،
آئے گھٹا بن جا آنکھ کا کاجل
کلیوں میں چھپ کے
انہے مہکا دوں،
مرجھایے پھولو کو کھلا دوں
آجا ہنسکے جینا سکھا دوں
آجا ہنسکے جینا سکھا دوں
کالے کالے بادل سے
رس برساتی ہوں
برکھا کی بوندو میں
جھومکے گاتی ہوں
کالے کالے بادل سے
رس برساتی ہوں
برکھا کی بوندو میں
جھومکے گاتی ہوں
سہرا میں بھی جل برسا دوں،سب کی پیاس بجھا دوں
آجا ہنس کے جینا سکھا دوں
آجا ہنس کے جینا سکھا دوں
لا لا لا لا لا لا
آ لا لا لا لا لا لا لا لا لا
پروت سے جھرنا
بنکے بہتی ہوں
لہروں کے درپن میں
ہنستی رہتی ہوں
پروت سے جھرنا
بنکے بہتی ہوں
لہروں کے درپن میں
ہنستی رہتی ہوں
تتلی جیسی اڑکے دکھا دوں،
دنیا کی سیر کرا دوں
آجا ہنس کے جینا سکھا دوں
آجا ہنس کے جینا سکھا دوں
آئے ہوا آکے تھاملے آنچل،
آئے گھٹا بن جا آنکھ کا کاجل
کلیوں میں چھپ کے
انہے مہکا دوں،
مرجھایے پھولو کو کھلا دوں
آجا ہنس کے جینا سکھا دوں
آجا ہنس کے جینا سکھا دوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.