آئے وادی شہزادی بولو کیسی ہو؟
کیا اب بھی وہاں سہر شکارا کرتے ہیں؟
چار چنار پے وقت گزارا کرتے ہیں
کیا اب بھی وہ جھیل برف ہو جاتی ہیں؟
جسپے بچے کھیل کھلارا کرتے ہیں
آئے وادی شہزادی بولو کیسی ہو؟
آئے وادی شہزادی بولو کیسی ہو؟
آئے وادی شہزادی بولو کیسی ہو؟
بن تیرہ خالی ہوں میں
بن تیرہ خالی ہوں میں
کیا تم بھی ویسی ہو؟
آئے وادی شہزادی بولو کیسی ہو؟
کیا اب بھی تم
سبز سنہری ہوتی ہو
یا گرمی کی نارم دوپہری ہوتی ہو
کیا اب بھی جو
شام کا سورج ڈھلتا ہیکچے گھر کی چھت پے تھیہری ہوتی ہو
آئے وادی شہزادی بولو کیسی ہو؟
آئے وادی شہزادی اپنی کیا لکھوں؟
ہر پل تیری یاد ستاتی رہتی ہیں
آتی جاتی ہر ایک سانس یہ کہتی ہیں
جان کا کیا آتی جاتی رہتی ہیں
ایک دن تمسے ملنے واپس آؤنگا
کیا ہیں دل میں سب کچھ تمہے بتاؤنگا
کچھ برسو سے ٹوٹ گیا ہوں
کھانڈت ہوں
وادی تیرا بیٹا ہوں
میں پنڈت ہوں
کچھ برسو سے ٹوٹ گیا ہوں
کھانڈت ہوں
وادی تیرا بیٹا ہوں میں
پنڈت ہوں!
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.