اگر میں پوچھو جواب دوگے
دل کیوں میرا تڑپ رہا ہیں
تیرہ ہی دل مے ہیں پیار کچھ کچھ
میرے بھی دل مے ذرا ذرا ہیں
اگر میں پوچھو جواب دوگے
برا نا مانو، تو اپنے ہاتھو
یہ بکھری زلفیں، سنوار دو میں
حسین پلکوں کی چھانو مے اب
یہ سارا جیون گزار دوں میں
یہ دل کی باتیں کوئی نا سن لے
صنم زمانہ بڑا برا ہیں
اگر میں پوچھو جواب دوگے
نظر بچا کے، اگر میں جاؤ
تو میرا دامن، نا تھام لےنا
کوئی جو پوچھے یہ کیا ہوا ہیکبھی بھی میرا نا نام لےنا
لگا کے دل سے رکھیگے ہم تو
یہ درد تیرا دیا ہوا ہیں
اگر میں پوچھو جواب دوگے
یہ تھڑی تھڑی، مچلتی لہرے
ہمارے دل کو، جلا نا جائے
اٹھی ہیں طوفان دل-او-نظر مے
کسی بچائے کسی سبھالے
نا چین تمکو نا ہوش ہمکو
یہ کیا ہوا ہیں یہ کیا ہوا ہیں
اگر میں پوچھو جواب دوگے
دل کیوں میرا تڑپ رہا ہیں
تیرہ ہی دل مے ہیں پیار کچھ کچھ
میرے بھی دل مے ذرا ذرا ہیں
اگر میں پوچھو جواب دوگے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.