ایک لوتا دل تھا میرا کیسے سنبھالا
تنہائیو سے اسے تونے نکالا
عشق کی مجھکو چاہت نا ہوتی
جینے کی بھی ضررت نا ہوتی
اگر تم نا ہوتے
زندگی ویرانہ ہوتی
اگر تم نا ہوتے
زندگی ویرانہ ہوتی
عشق کی مجھکو چاہت نا ہوتی
جینے کی بھی ضررت نا ہوتی
اگر تم نا ہوتے
زندگی ویرانہ ہوتی
اگر تم نا ہوتے
زندگی ویرانہ ہوتی
اگر تم نا ہوتے
زندگی ویرانہ ہوتی
کھدسے ہوا میں جدا
آنکھوں سے جو تونے چھوا
کہی کچھ تو ہیں ہوا
کچھ ہوا رے
خوابوں میں کسی کو بسانا
ہوتا ہیں کیا دل لگانا
پہلی دفہ یہ جانا، جانا رے
اجنبی پیاس ہیں
یہ سماں خاص ہیں
تو میرے پاس ہیں، پاس ہیں
ایک لوتا دل تھا میرا کیسے سنبھالا
تنہائیو سے اسے تونے نکالا
عشق کی مجھکو چاہت نا ہوتی
جینے کی بھی ضررت نا ہوتی
اگر تم نا ہوتے
زندگی ویرانہ ہوتی
اگر تم نا ہوتے
زندگی ویرانہ ہوتی
تجھسے ملا تو لگا
دوریاں ہیں ایک سجا
جینے کی ہیں تو وجہ
تو وجہ رے
تو جو کہے کر جاؤں
حد سے گزر جاؤں
تیرے لیے مر جاؤں
مر جاؤں رے
تیرے دیدار کا سلسلا پیار کا
یوںہی چلتا رہے اب سدا
ایک لوتا دل تھا میرا کیسے سنبھالا
تنہائیو سے اسے تونے نکالا
عشق کی مجھکو چاہت نا ہوتی
جینے کی بھی ضررت نا ہوتی
اگر تم نا ہوتے
زندگی ویرانہ ہوتی
اگر تم نا ہوتے
زندگی ویرانہ ہوتی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.