ایسا نا ہو کے ان وادیوں میں
میں کھو جاؤں
ایسا نا ہو کے ان وادیوں میں
میں کھو جاؤں
اور تم مجھے ڈھونڈھا کرو
اور میں کبھی مل نا پاؤں
ایسا نا ہو کے ان وادیوں میں
میں کھو جاؤں
آیینگر مجھکو نظر جھیلوں کے
جھلمل درپن میں تم
آییں اگر مجھکو نظر جھیلوں کے
جھلمل درپن میں تم
ملنے گلی جاؤنگا میں
ہو جاؤنگا جلووں میں گھوم
اور تم مجھے آواز دو
لوٹ کر میں نا آؤں
ایسا نا ہو کے ان وادیوں مینمیں کھو جاؤں
یہ دھند کیا جیسے دھواں
میری ہی آہوں سے پیدا ہوا
یہ دھند کیا جیسے دھواں
میری ہی آہوں سے پیدا ہوا
عاشق ہوں میں وہ دل جلا
لیکن تمہی پے شیدا ہوا
دیکھا کرو چاروں طرف
اور میں کہیں چپ نا جاؤں
ایسا نا ہو کے ان وادیوں میں
میں کھو جاؤں
اور تم مجھے ڈھونڈھا کرو
اور میں کبھی مل نا پاؤں
ایسا نا ہو کے ان وادیوں میں
میں کھو جاؤں
میں کھو جاؤں
میں کھو جاؤں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.