ایسے ڈھلے رات رے
جیسے جلے یاد رے
آکے مل آجا ساتھی رے
آکے مل آجا ساتھی رے
سہمے چراغ ہے
دبی دبی آگ ہے
سندیشہ لیجا پاکھی رے
سندیشہ لیجا پاکھی رے
میرے گھر چار پہیلی سی صبح
ایک امید نئی
لاکے مجھے دے دے پاکھی رے
اڑ اڑ جا رے پاکھی رے
جیا پل پل
جیا جل جل
بجھ ہی جائے نا پیا بنا
دھواں دل ہے دھواں
ہے یہاں سنی سنی سنی ہے فضا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.