ایسے مچل کے نین بادل کے
ایسے مچل کے نین بادل کے
چھوڑ کے بینیا رے
کہاں جاتے ہو سینیا
کہاں جاتے ہو سینیا
کہاں جاتے ہو سینیا
دیکھو یہ گوری بینیا
تیرہ گلی دارونگی آ
دیکھو یہ گوری بینیا
تیرہ گلی دارونگی
دل تیرا لےنے کو
گالوں کا تل ہارونگی
گالوں کا تل ہارونگی
کوئی پکارے
گھونگھٹوا کے
سینیا چھینیا ہائے
کہاں جاتے ہو سینیا
کہاں جاتے ہو سینیا
کہاں جاتے ہو سینیا
جاتے ہو جاؤ بابو
کبھی نا مناؤنگی ہو او او
جاتے ہو جاؤ بابو
کبھی نا مناؤنگی
کھڑی کھڑی دیکھونگیمگر نا بلاؤنگی
مگر نا بلاؤنگی
جا جا بالم
میں نا پڑونگی
تور پینیا او ہو
کہاں جاتے ہو سینیا
کہاں جاتے ہو سینیا
کہاں جاتے ہو سینیا
ایسے نا مانوگے تو
سنو میری بانسری آ آ آ
ایسے نا مانوگے تو
سنو میری بانسری
زلفوں سے بادھونگی
بےدردی تیرا ہاتھ رے
بےدردی تیرا ہاتھ رے جائے دیا
پر جانے نا دوںگی توہے سینیا ہائے
کہاں جاتے ہو سینیا
کہاں جاتے ہو سینیا
کہاں جاتے ہو سینیا
ایسے مچل کے نین بادل کے
ایسے مچل کے نین بادل کے
چھوڑ کے بینیا رے
کہاں جاتے ہو سینیا
کہاں جاتے ہو سینیا
کہاں جاتے ہو سینیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.