اکیلا ہوں میں اس دنیا مے
کوئی ساتھی ہیں تو میرا سایا
اکیلا ہوں میں اس دنیا مے
کوئی ساتھی ہیں تو میرا سایا
اکیلا ہوں میں
نا تو پروانا اور نا
دیوانا میں کسی میحفل کا
سنی سنی راہیں
تھامتی ہیں باہیں
گم کسی منزل کا
نا تو پروانا اور نا
دیوانا میں کسی میحفل کا
سنی سنی راہیں
تھامتی ہیں باہیں
گم کسی منزل کا
میں تو ہوں راہی دل کا
ساتھی ہیں تو میرا سیاکیلا ہوں میں اس دنیا مے
کوئی ساتھی ہیں تو میرا سایا
اکیلا ہوں میں
جیسے کبھی پیارے جھیل کے
کنارے ہنس اکیلا نکلے
ویسے ہی دیکھوجی یہ من موجی
موجوں کے سینے پے چلے
جیسے کبھی پیارے جھیل کے
کنارے ہنس اکیلا نکلے
ویسے ہی دیکھوجی یہ من موجی
موجوں کے سینے پے چلے
چاند ستاروں کے تلے
ساتھی ہیں تو میرا سایا
اکیلا ہوں میں اس دنیا مے
کوئی ساتھی ہیں تو میرا سایا
اکیلا ہوں میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.