Albeli Naar Pritam Dware Lyrics in Urdu البیلی نار پریتم دوارے


Albeli Naar Pritam Dware lyrics in Urdu


البیلی نار پریتم دوارے
البیلی نار پریتم دوارے
البیلی نار
کھڑی گھونگھٹ کھولیں رس
انکھیوں میں گھولے
کھڑی گھونگھٹ کھولیں رس
انکھیوں میں گھولے مسکان بھرے
چپکے چپکے وہ نہارے
البیلی نار پریتم دوارے
البیلی نار

نینا جھکے جھکے مستی میں
جھولے اور اٹھے تو جیا تک چو لے
نینا جھکے جھکے مستی
نینا جھکے جھکے مستی میں جھولے
نینا جھکے جھکے مستی میں
مستی میں مستی میں جھولے
نینا جھکے جھکے مستی میں
جھولے اور اٹھے تو جیا تک چو لے
دیکھو رے دیکھو کوئی سواری کیسجادو کرے چپکے چپکے وہ نہارے
البیلی نار پریتم دوارے
البیلی نار

لگے ایسے میں عجب مٹواڑی ہرنی جیسے
ہو پیاس کی ماری
لگے ایسے میں عجب مٹواڑی ہرنی جیسے
ہو پیاس کی ماری دیکھو تو ایسی لگے
باواری جیسے پیار کرے چپکے چپکے
وہ نہارے البیلی نار پریتم دوارے
البیلی نار
کھڑی گھونگھٹ کھولیں رس
انکھیوں میں گھولے
کھڑی گھونگھٹ کھولیں رس
انکھیوں میں گھولے مسکان بھرے
چپکے چپکے وہ نہارے
البیلی نار پریتم دوارے البیلی
البیلی نار پریتم دوارے
البیلی نار البیلی نار البیلی نار۔



Also check out Albeli Naar Pritam Dware lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW