اللہ ہو
میں کس مٹی کا چایا وہ
پوچھے یہ میرا چھایا وہ
ہو میں کس مٹی کا چایا وہ
پوچھے یہ میرا چھایا وہ
میں ہوں کی یا نہیں ہوں
ان سوالوں میں الجھا پڑا ہوں
روح میری رو رہی ہیں
تو آ جا ربارو
میرے دردو کو دوا دے
اللہ ہو اللہ ہو
اللہ اللہ اللہ ہو
کون ہوں میں یہ بتا دے تو
ایشور اللہ تو ہی تو اللہ اللہ ہو
اللہ اللہ اللہ ہو
کون ہوں میں یہ بتا دے تو
ایشور اللہ تو ہی تو اللہ اللہ ہو
کون دشا کس دیش کا میں
کس رنگ کا کس بھیش کا میں
ہر ایک لمحہ سوچ رہا ہوں
خود کو بکھرا دیکھ رہا ہوں
شور اتنا ہو رہا ہیں
کوئی خاموش میری دعان ہیں
روح میری رو رہی ہیں
تو آ جا ربارو
میرے دردو کو دوا دے
اللہ ہو اللہ ہو
اللہ اللہ اللہ ہو
کون ہوں میں یہ بتا دے تیشور اللہ تو ہی تو اللہ اللہ ہو
اللہ اللہ اللہ ہو
کون ہوں میں یہ بتا دے تو
ایشور اللہ تو ہی تو اللہ اللہ ہو
اللہ اللہ اللہ ہو
کون ہوں میں یہ بتا دے تو
ایشور اللہ تو ہی تو اللہ اللہ ہو
اللہ اللہ اللہ ہو
دھوپ میں ایسے بھیگ رہا ہوں
ہار رہا نا جیت رہا ہوں
پیر تلے ہیں کانچ کے راستے
آنسو نکلے ہنستے ہنستے
ایسا بھٹکا یہ مسافر
نا منزل ما گھر کا پتا ہیں
روح میری رو رہی ہیں
تو آ جا ربارو
میرے دردو کو دوا دے
اللہ ہو اللہ ہو
اللہ اللہ اللہ ہو
کون ہوں میں یہ بتا دے تو
ایشور اللہ تو ہی تو اللہ اللہ ہو
اللہ اللہ اللہ ہو
کون ہوں میں یہ بتا دے تو
ایشور اللہ تو ہی تو اللہ اللہ ہو
اللہ اللہ اللہ ہو
کون ہوں میں یہ بتا دے تو
ایشور اللہ تو ہی تو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.