Allah Jaane Lyrics in Urdu اللہ جانے


Allah Jaane lyrics in Urdu


یہ دل کیوں دھڑکتا ہیں جانم
یہ دل کیوں دھڑکتا ہیں جانم
اللہ جانے، اللہ جانے، اللہ جانے، اللہ جانے
عشق کیوں کیسے ہوتا ہیں جانم
عشق کیوں کیسے ہوتا ہیں جانم
اللہ جانے، اللہ جانے، اللہ جانے، اللہ جانے

نظر جب کسی کو لگے دنڈھنے
کرے من کوئی بھی کلی چومنے
نظر جب کسی کو لگے دنڈھنے
کرے من کوئی بھی کلی چومنے
تو سمجھو لڑکپن گیا سو قدم
یہ کیا مجرا ہیں بتاؤ صنم
یہ کیا مجرا ہیں بتاؤ صنم
اللہ جانے، اللہ جانے، اللہ جانے، اللہ جانے

کک کوئل کی سنکے مچلتا ہیں دل
اور سینے سے باہر نکلتا ہیں دل
کک کوئل کی سنکے مچلتا ہیں دلور سینے سے باہر نکلتا ہیں دل
بہارو کا ہوتا ہیں کیسے جنم
بس اتنا بتا سے مجھے کم سے کم
بس اتنا بتا سے مجھے کم سے کم
اللہ جانے، اللہ جانے، اللہ جانے، اللہ جانے

یہ مستی میں ڈوبا ہوا ہیں شامہ
نظر دھندتی ہیں کوئی آشیانا
ہو یہ مستی میں دبہوا ہیں شامہ
نظر دھندتی ہیں کوئی آشیانا
عجب ہیں میرے دل کا عالم صنم
تجھے ہو پتا تو بتادے صنم
تجھے ہو پتا تو بتادے صنم
اللہ جانے، اللہ جانے، اللہ جانے، اللہ جانے

یہ دل کیو دادھکتا ہیں جانم
عشق کیو کیسے ہوتا ہیں جانم
اللہ جانے، اللہ جانے، اللہ جانے، اللہ جانے
اللہ جانے، اللہ جانے، اللہ جانے، اللہ جانے۔



Also check out Allah Jaane lyrics in Hindi and English

Allah Jaane Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW