کل میرے پرسوں سے یوں کھڑکی پے کھڑے ہیں
خوابوں کے پردو سے یوں راہوں کو گھورے ہیں
کب تو آئے اور وہ تجھکو روکینگے
گفتگو شرو ہوگی اینڈ تیں پھر
انگریزی لو شو ہو
انگریزی لو شو ہو۔۔۔ (کس۲)
بھول بھلیا سے یہ باتیں تو جو کرے
سوچ سمجھ کے پرے اثر ہیں کرے
آئے سن لے او باوری تیری توہ چاکری
عمر بھر میں کروں تو موقا توہ دے
آئے پل میرے لمحوں سے
سوال یہ کرے ہیں
جبسے تو دکھی ہیں
کیوں بت بن کے کھڑے ہیں
انکی بچکانی سی حسرتیں یہ ہیں
گفتگو شرو ہوگی اینڈ تیں پھر
انگریزی لو شو ہو
انگریزی لو شو ہو۔۔۔
انگریزی لو شووے ہو
انگریزی لو شووے ہو۔۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.