کیا کبھی سویرا ہا ہا
لاتا ہیں اندھیرا ہا ہا
سوکھی سیاہی
دیتی ہیں گواہی
صدیوں پرانی
ایسی ایک کہانی
رہ گئی رہ گئی
انکہی انکہی
کیا کبھی سویرا ہا ہا
لاتا ہیں اندھیرا ہا ہا
سوکھی سیاہی
دیتی ہیں گواہی
صدیوں پرانی
ایسی ایک کہانی
رہ گئی رہ گئی
انکہی انکہی
کیا کبھی بہاربھی پیشگی لاتی ہیں
آنے والے پتجھر کی
او بارشیں ناراضگی
بھی جتا جاتی ہیں
کبھی کبھی امبر کی
پتّے جو شاخوں سے ٹوٹے
بےوجہ توہ نہیں
روتے ہیں سبھی
خوابوں کا جھروکھا ہا ہا
سچ تھا یا دھوکھا ہا ہا
ماتھا سہلا کے
نندیا چرائی
صدیوں پرانی
ایسی ایک کہانی
رہ گئی رہ گئی
انکہی او انکہی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.