آنکھوں میں رنگ کیوں آیا بولو نشہ سا کیوں چھایا
ہمکو یہ راج بتلاؤ دل کھو کے تمنے کیا پایا
چمکی نصیب کی راہیں ہم کیوں نا آج اترائیں
راہوں سے ہٹ گائے کانٹے تو پھول کیوں نا مسکائیں
آنکھوں میں رنگ کیوں آیا
مکھڑے پے صبح کی دھوپ یہ کھلتا کھلتا روپ
کاجل لکیر چتون کے تیر یہ نینا روپ انوپ
تم کیا سمجھو یہ راج الفت کے یہ اندازہ
سن کے ضرور ہوگا گرور اور کرنے لگوگے ناز
ایسا خیال مت کیجے ہم سے یہ بھید کہہ دیجے
ہم بھی تو آپ ہی کے ہیں ہمسے یوں شرم نا کیجے
چمکی نصیب کی راہیں ہم کیو نا آج اترائے
رہو سے ہٹ گئے کانٹے تو پھول کیو نا مسکائیانکھوں میں رنگ کیوں آیا
ترساؤ نا یوں ہمدم تمہیں ناز او ادا کی قسم
جلدی سے بول دو یہ راج کھول دو اپنا بنا دو صنم
ہر دن نا کہونگی یہ بات جوڑوگے نا جب تک ہاتھ
بنکے نصیب رہنا قریب جیوں تارہ چاند کے ساتھ
تمسے جدا نا ہوںگی ہم بدلیں ہزار یہ عالم
ہم تمپے جان دے دیںگے گاتی ہیں سانس کی سرگم
آنکھوں میں رنگ کیوں آیا بولو نشہ سا کیوں چھایا
ہمکو یہ راج بتلاؤ دل کھو کے تمنے کیا پایا
آنکھوں میں رنگ کیوں آیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.