سنے محبت کے ہیں میلہ
آجا او، آجا او
ہمنبھی اکیلے
تم بھی اکیلے
آجا او، آجا او
اپنا بنا کے
چھوڑ نہیں جانا
ہو چھوڑ نہیں جانا
اپنا بنا کے
چھوڑ نہیں جانا
ہو چھوڑ نہیں جانا
روئینگے ہم اور
ہنسیگا زمانہ
ہو ہنسیگا زمانہ
اپنا بنا کے
چھوڑ نہیں جانا
ہو چھوڑ نہیں جانا
آؤ کہیں دور جائیں
سپنوں کے گاؤں میں
سپنوں کے گاؤں میں
الفت کے گیت گاییں
تاروں کی چھاؤں مینتاروں کی چھاؤں میں
پاس پاس رہیں ہم
دور زمانہ
ہو دور زمانہ
اپنا بنا کے
چھوڑ نہیں جانا
ہو چھوڑ نہیں جانا
منڈپ آکاش کا ہو
چاند مہمان ہو
چاند مہمان ہو
تاروں کی بارات ہو
شادی کا سمن ہو
شادی کا سمن ہو
دلہن بنانا مجھے
دلہن بنانا
ہو دلہن بنانا
اپنا بنا کے
چھوڑ نہیں جانا
ہو چھوڑ نہیں جانا
اپنا بنا کے
چھوڑ نہیں جانا
ہو چھوڑ نہیں جانا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.