اپنا ہیں تو بیگانا نہیں
میںنے تجھے پہچاننا نہیں
اپنا ہیں تو بیگانا نہیں
میںنے تجھے پہچاننا نہیں
یہ سچ ہیں افسانہ نہیں
میںنے تجھے پہچاننا نہیں
آنکھیں نا جانے دل جانتا ہیں
رنگ لہو کا لہو پہچانتا ہیں
رنگ لہو کا لہو پہچانتا ہیں
یہ پردہ اٹھ جائے
شائد یاد آ جائے
رک جا ذرا ابھی جانا نہیں
میںنے تجھے پہچاننا نہیں
میںنے تجھے پہچاننا نہیں
جب دیکھو تجھکو لگتا ہیں ایسے
تو میرے دل کا کوئی ٹکڑا ہیں جیسیتو میرے دل کا کوئی ٹکڑا ہیں جیسے
باتنہائی بیگانی نظریں ہیں نجانی
چہرا مگر انجانا نہیں
میںنے تجھے پہچاننا نہیں
میںنے تجھے پہچاننا نہیں
بس ختم ہوتی ہیں یہ کہانی
میں دے چلا ہوں تجھے اپنی نشانی
میں دے چلا ہوں تجھے اپنی نشانی
دل کو نا تڑپانا مجھکو بھول نا جانا
لیکن مجھے یاد آنا نہیں
تنے مجھے پہچاننا نہیں
اپنا ہوں میں بیگانا نہیں
تنے تجھے پہچاننا نہیں
یہ سچ ہیں افسانہ نہیں
تنے مجھے پہچاننا نہیں
تنے مجھے پہچاننا نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.