دل کبھی اپنا تھا لیکن Dil Kabhi Apna Tha Lekin Lyrics in Urdu
آ آ آ آ
بہار آئی مگر اس
دل کی ویرانی نہیں جاتی
چلا آ، خاک ویرانو کی
اب چھانی نہیں جاتی
قسم تیری تیرہ گم میں
یہ حالت ہو گئی میری
کے سورت موت سے بھی
اب تو پہچانی نہیں جاتی
اپنا پتا بتا دے
یا میرے پاس آ جا
دل ہیں اداس آ جا
دل ہیں اداس آ جا
دم رک گیا لبوں
پر آواز آخری ہےمہمان کوئی دم کی،
مجبور زندگی ہیں
لے دے کے رہ گئی ہیں
مرنے کی آس آ جا
دل ہیں اداس آجا
دل ہیں اداس آجا
اپنا پتا بتا دے
رکنے لگی ہیں لوازے
تھارا رہی ہیں آنکھے
منہ پھیر کر جہاں سے
اب جا رہی ہیں آنکھے
ہوٹھو پے التیجا ہیں بس ایک بار آ جا
دل ہیں اداس آ جا
دل ہیں اداس آ جا
اپنا پتا بتا دے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.