اپنا سمجھ کے
تمہیں دل دیا تھا
مگر تمنے دل کے
ٹکڑے کئے ہیں
مجھے کس کھٹا کی
سجھا تمنے دی ہیں
محبت سے میری
کیوں بدلے لیے ہیں
اپنا سمجھ کے۔۔
سانسو میں
تیری خوشبو بسی ہیں
ہوٹھو پے میرے
گیت ہیں تیرہ
ہاتھو پے تیرہ
نام کو لکھکے
میں چومتی ہوں
سانجھا سویرے
جتنی محبت
میں کرتی ہوں تمسے
بھلا کون اتنی
محبت کریگا
اپنا سمجھ کے۔۔
کاندھے پے تیرہ
سر رکھا دیا تھا
تجھے میںنے اپنادلبر سمجھکے
مگر تمنے
مجھکو ٹھکرا دیا ہیں
راہوں کا
کوئی پتھر سمجھ کے
میری وافہ کی قدر تب کروگے
جب کوئی توڑیگا دل یہ تمہارا
اپنا سمجھ کے۔۔
سچ ہی کہاں ہیں
کسی نے جہانا مینس
محبت میں
اکثر ہوتا ہیں ایسا
کھابو کے رنگین
محل ٹوٹے ہیں
خود اپنا چھایا
دیتا ہیں دھوکا
سچھا اگر ہیں
میرا پیار ہمدم
تجھے کھینچ لایینگی
میری وفائے
اپنا سمجھ کے
تمہیں دل دیا تھا
مگر تمنے دل کے
ٹکڑے کئے ہیں
اپنا سمجھ کے۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.