اب وہ کرم کرے کی ستم Ab Woh Karam Kare Ki Sitam Lyrics in Urdu
اپنے خیالوں کو سمجھا دیجیے
کیوں راتوں کو نیند چرانے آتے ہیں
آدھی آدھی رات تلک
ہم تارے گنتے رہتے ہیں
آپ ہمیں سپنو میں آکر
ایسی باتیں کرتے ہیں
جنکو سناتے ہی دل کے ارمان
شرملی دلہن کی طرح
شرماتے ہیں
دیکھو جی انجان گھرو میں
یوں بس جانا ٹھیک نہیں
کسی کے دل میں چوری چوری
پیار جگنا ٹھیک نہیں
آنکھوں آنکھوں میں
جادو کرکے ہو
آپ ہمیں سے ہمکو
چھینے جاتے ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.