اپنے سینیا سے نینا لڑائبے
ہمار کوئی کا کریہیں
اپنے سینیا سے نینا لڑائبے
ہمار کوئی کا کریہیں
جھمکا پہنونگی
درپن دیکھونگی
جھمکا پہنونگی
درپن دیکھونگی
بندیا ماتھے کی چھاں چھاں دیکھونگی
بندیا ماتھے کی چھاں چھاں دیکھونگی
انکھیاں کی انکھیاں میں کجرا لیبے
ہمار کوئی
ہمار کوئی کا کریہیں
اپنے سینیا سے نینا لڑائبے
ہمار کوئی کا کریہیں
نہیں رکنے کی میں
دنیا کے در سے
نہیں رکنے کی میں
دنیا کے در سے
کوئی بولی بولی
نا چلونگی در سیکوئی بولی بولی
نا چلونگی در سے
سجنا کے انگنا میں کھڑی مسکائبے
ہمار کوئی
ہمار کوئی کا کریہیں
اپنے سینیا سے نینا لڑائبے
ہمار کوئی کا کریہیں
سب میری انکی ہی نظر دیکھینگے
سب میری انکی ہی نظر دیکھینگے
میں ادھر دیکھونگی وہ ادھر دیکھینگے
میں ادھر دیکھونگی وہ ادھر دیکھینگے
کبھی گھونگھتا کبھی انچرا
ہم سرکیبے
ہمار کوئی
ہمار کوئی کا کریہیں
اپنے سینیا سے نینا لڑائبے
ہمار کوئی کا کریہیں
اپنے سینیا سے
اپنے رسیا سے
اپنے بالما سے نینا لڑائبے
ہمار کوئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.