انکھیا یہ روپ کی پیاسی
دل کو دنڈ رہا ہیں دل
روپ تو بکھرا ہیں دنیا میں
دل کا ملنا ہیں مشکل
اپنی ادا پر میں ہو فدا
کوئی چاہیں نا چاہیں
کوئی چاہیں نا چاہیں میری بالا
اپنے ہی دل سے دل ہیں لگا
کوئی چاہیں نا چاہیں میری بالا
چاند پے مارکر ہایے چکورا
چاند پے مارکر ہایے چکورا
آنکھے اپنی پھوڑ رہا
روپ کا دیوانا پروانا
آگ سے نتا جوڑ رہا
حسن پے مرنے والے آخر
کوئی مارا اور کوئی جلا
کوئی مارا اور کوئی جلا
اپنی ادا پر میں ہو فداکوئی چاہیں نا چاہیں
کوئی چاہیں نا چاہیں میری بالا
دل تو ہیں معصوم سبھی کا
دل تو ہیں معصوم سبھی کا
دھوکھا دیتی ہیں آنکھے
پھول کے دوکھے مے کانٹو سے
تتلی کی الجھی پکھے
تتلی کی الجھی پکھے
روپ تو ہیں قدرت کا جادو
روپ تو ہیں قدرت کا جادو
جسنے دیکھا اسپے چلا
جسنے دیکھا اسپے چلا
اپنی ادا پر میں ہو فدا
کوئی چاہیں نا چاہیں
کوئی چاہیں نا چاہیں میری بالا
اپنے ہی دل سے دل ہیں لگا
کوئی چاہیں نا چاہیں میری بالا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.