اپنی باہوں کاپنی باہوں کا ہار دے
من چاہا مجھکو پیار دے
اپنی باہوں کا ہار دے
من چاہا مجھکو پیار دے
بولے صنم نا یہ رات کبھی
ایسا کوئی اپہار دے
اپنی باہوں کا ہار دے
من چاہا مجھکو پیار دے
گھونجتی رہے یوںہی کانوں میں
پیار کی میٹھی راگنی
کھو جائے ہم تم دونوں ایسے
بادل سنگ جو چندنی
ملان کی بیلا ہیں خوابوں کا میلہ ہیں
ملان کی بیلا ہیں خوابوں کا میلہ ہیپنی باہوں کا ہار دے
من چاہا مجھکو پیار دے
جکے رہو تم مجھکو پر یوںہی
جیسے زمین پر آسمان
دیکھو آج سے ہم ہیں صنم
دو بدن اور ایک جان
ملان کی بیلا ہیں خوابوں کا میلہ ہیں
ملان کی بیلا ہیں خوابوں کا میلہ ہیں
اپنی باہوں کا ہار دے
من چاہا مجھکو پیار دے
بولے صنم نا یہ رات کبھی
ایسا کوئی اپہار دے
اپنی باہوں کا ہار دے
من چاہا مجھکو پیار دے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.