ارے دیکھ لی تیری بمبئی
روز مصیبت یہا نئی
ارے دیکھ لی تیری بمبئی
روز مصیبت یہا نئی
پتھر دل انسان یہا
جانے محبت کہا گئی
جانے محبت کہا گئی
ارے دیکھ لی تیری بمبئی
روز مصیبت یہا نئی
جتنے ہیں دولت والے یہا
بمبئی ہیں جنت انکے لیے
سمن ہیں دل بہلانے کو
مجبورو کی اعزت انکے لیے
ان اعزت لٹنے والوں کی
ان اعزت لٹنے والوں کی
جانے اعزت کہا گئی
ارے جانے اعزت کہا گییارے دیکھ لی تیری بمبئی
روز مصیبت یہا نئی
پیار سبھی کرتے ہیں یہا
پر دل مے کسی کے پیار نہیں
بس وفا کی باتیں کرتے ہیں
پر کوئی کسی کا یار نہیں
بیوفا ہیں کیو سب لوگ یہا
بیوفا ہیں کیو سب لوگ یہا
جانے مربت کہا گئی
جانے مربت کہا گئی
ارے دیکھ لی تیری بمبئی
روز مصیبت یہا نئی
پتھر دل انسان یہا
جانے محبت کہا گئی
جانے محبت کہا گئی
ارے دیکھ لی تیری بمبئی
روز مصیبت یہا نئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.