خوش رہو ہر خوشی ہیں Khush Raho Har Khushi Hai Lyrics in Urdu
ارے او رے، ارے او رے، او رے او رے
ارے او رے دھرتی کی طرح ہر دکھ سہہ لے
سورج کی طرح تو جلتی جا
دھرتی کی طرح ہر دکھ سہہ لے
سورج کی طرح تو جلتی جا
سندور کی لاج نبھانے کو
چپ چھپ آگ پے چلتی جا
چپ چھپ آگ پے چلتی جا
ارے او رے، او رے او رے
دیکھی نا خوشی تنے رے کوئی
دیکھی نا خوشی تنے رے کوئی
جیون سے پیار روٹھ گیا
جس گھر کو مندر مانا تھا
وہ گھر بھی تجھسے چھٹ گیا
ارے او رے دھرتی کی طرح ہر دکھ سہہ لے
اپنے یگ کی ہر سیتا کو
اپنے یگ کی ہر سیتا کوشولو پر بٹھایا جاتا ہیں
دمن کتنا ہی پون ہو
دوش لگایا جاتا ہو
ارے او رے، او رے او رے
دھرتی کی طرح ہر دکھ سہہ لے
سنسار تجھی سے چلتا ہیں
سنسار تجھی سے چلتا ہیں
تیری کوکھ سے موت بھی ہری ہیں
بھگوان کی طرح مہان ہیں تو
کہنے کو ابلا ناری ہیں
ارے او رے، او رے او رے
دھرتی کی طرح ہر دکھ سہہ لے
سورج کی طرح تو جلتی جا
سندور کی لاج نبھانے کو
چپ چھپ آگ پے چلتی جا
چپ چھپ آگ پے چلتی جا
ارے او رے، او رے او رے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.